حقوق نقل و اشاعت ۲۰۲۵ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ - Version: 3.1.0.0 - IP Address: 216.73.216.199
HUNARMAND GUIDE
Only those beneficiaries who are registered in BISP Dynamic Registry are eligible to join the Benazir Hunarmand Program.
The minimum education requirement for joining the program is Matric (10th grade).
The age limit for applicants is between 18 to 40 years.
This portal is only for registration. Applications will be reviewed, and only eligible individuals will be selected for the program.
Only one person from each family can register for the program.
To be part of the program, register on the BHP portal or visit the nearest Tehsil Office with a Original and valid CNIC card and active mobile number.

ہنرمند گائیڈ



بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری میں رجسٹرڈ مستحقین ہی بینظیر ہنر مند پروگرام میں شمولیت کے اہل ہیں۔
پروگرام میں شمولیت کے لیے تعلیمی شرط کم از کم میٹرک ہے۔
عمر کی حد 18 سے 40 سال مقرر کی گئی ہے۔
یہ پورٹل صرف رجسٹریشن کے لیے ہے۔ رجسٹریشن کے بعد درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد ہی پروگرام میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ایک گھرانے سے صرف ایک فرد ہی پروگرام کے لیے رجسٹر ہو سکتا ہے۔
پروگرام کا حصہ بننے کے لئے بی ایچ پی کے پورٹل پر رجسٹریشن کروائیں یا قریبی تحصیل آفس میں اصلی شناختی کادڈ اور فعال موبائل نمبر کے ساتھ تشریف لایئں۔